برازیل کا وہ پہاڑ جہاں جانے کے لیے ’روحوں سے اجازت‘ لینی پڑتی ہے

تقریباً 20 سال قبل برازیل نے اپنے بلند ترین پہاڑ کی چوٹی کے سر کرنے پر پابندی لگا دی تھی۔ اب ایک نئی پیش رفت میں پتا چلا ہے کہ ماحولیاتی سیاحت ایمازون کے برساتی جنگل کو ماحولیاتی خطرات سے کیسے بچا سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/InsEG1a


EmoticonEmoticon