برلسکونی: ’پوتن کے بہترین دوست‘ جو متوقع اطالوی وزیر اعظم کے لیے دردسر بن چکے ہیں

اٹلی سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی، جو ملک کے نئی حکومتی اتحاد کا حصہ ہوں گے، کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ازسرنو تعلقات کی بحالی کے دعوے کے بعد تنقید کے طوفان کا سامنا ہے۔تین بار وزیر اعظم رہنے والے برلسکونی ایک متنازع شخصیت رہے ہیں جن کی سیکس پارٹیز اور روس سے قربت ماضی میں بھی تنقید کی وجہ بنے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pkyqtnl


EmoticonEmoticon