’ڈرٹی بم‘ کیا ہوتا ہے؟ اور روس یہ دعویٰ کیوں کر رہا ہے کہ یوکرین اس کا استعمال کرنے والا ہے؟

روس کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے دوران ڈرٹی بم کا استعمال کر سکتا ہے جس میں روایتی دھماکہ خیز مواد کے ساتھ ساتھ ریڈیو ایکٹیو یعنی تابکاری مواد بھی شامل ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/liX8VZ5


EmoticonEmoticon