کترینہ: ’میری ساس پراٹھے کھلانے کی ضد کرتی تھیں، اب وہ میرے لیے صحت مند کھانا بناتی ہیں‘

کترینہ کا کہنا ہے کہ انھیں وکی کوشل کے بارے میں سب سے زیادہ جو اچھی بات لگی وہ اپنے گھر والوں خاص طور پر اپنے والدین اور بھائی کے ساتھ ان کا رویہ تھا۔ کترینہ نے یہ بھی بتایا کہ ان کی ساس پیار سے انھیں ’کِٹو‘ پکارتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YPiose6


EmoticonEmoticon