دفتر میں ’دوست نما دشمن‘ آپ کے لیے باعث پریشانی کیوں ہوتے ہیں

دفتروں کے ساتھیوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے: ایک بہترین دوست، دوسری قسم بدترین دشمن، اور تیسری قسم وہ مبہم تعلق والے ساتھی جنھیں دوست نما دشمن (فرینمیز) کہا جا سکتا ہے۔ اس آخری قسم والے ساتھی عموماً پریشانی کا باعث ہوسکتے ہیں لیکن جدید تحقیق ایک نیا نظریہ پیش کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jRfC9mS


EmoticonEmoticon