’براؤن نوائز‘: آواز سے علاج کیا ہے اور لوگ اس کی جانب کیوں متوجہ ہو رہے ہیں؟

کہا جاتا ہے کہ یہ آواز لوگوں کو کام پر توجہ مرکوز کرنے، باآسانی سونے اور اے ڈی ایچ ڈی جیسے ڈس آرڈر کا شکار لوگوں کی زندگی آسان بنانے میں مدد دیتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Lqpo4eR


EmoticonEmoticon