انڈیا: پنجاب کے ایک گاؤں میں داماد نے بیوی بچوں سمیت ساس سسر کو زندہ جلا دیا

انڈین پنجاب کے ضلع جالندھر میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو زندہ جلانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ جگراؤں جالندھر روڈ پر ستلج ندی کے پل کے ساتھ واقع گاؤں بٹلاں کا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/amKLebg


EmoticonEmoticon