قاری امجد: عالمی دہشت گرد قرار دیے جانے والے ٹی ٹی پی کے نائب امیر کون ہیں؟

امریکہ نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر اور تنظیم کے ’شعبہ مزاحم‘ کے سربراہ قاری امجد کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jSlJBUL


EmoticonEmoticon