روزانہ تین کلو سے زیادہ سونا پہن کر گھومنے والے ’گولڈن گائز‘ کون ہیں؟

گولڈن گائز کا تعلق مہاراشٹر  کے علاقے پونے سے ہے۔  پونے میں پرورش پانے والے گولڈن گائز بچپن سے ہی سونے کے زیورات پہنتے ہیں۔  دونوں روزانہ تین کلو یا اس سے زیادہ سونا پہنے رہتے ہیں۔ انھیں پونے میں گولڈ مین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cjTNs1p


EmoticonEmoticon