فٹبال ورلڈ کپ کے سب سے غیر متوقع سیمی فائنل، ہم یہاں تک کیسے پہنچے؟

مراکش کے تجربہ کار کھلاڑیوں کی دفاعی حکمت عملی اور بے مثال ورک ریٹ نے اسے سیمی فائنل پہنچا دیا۔ تاہم اب مراکش اور فائنل کے درمیان بس فرانس کھڑا ہے جس کی نظریں 60 سال پرانے ریکارڈ پر ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Mm3xIBy


EmoticonEmoticon