ڈاکٹر اکبر اور ان کی ٹیم نے مریخ پر انسانوں کی آباد کاری کے حوالے تین چیزوں پر کام کیا ہے جن میں مریخ پر آبادکاری کی صورت میں وہاں کیا رہائشی انفراسٹرکچر موزوں رہے گا، وہاں توانائی کے ذرائع کیا ہوں گے اور مریخ پر موجود شعاعوں سے بچنے کے لیے بنائی جانے والی شیلڈ کیسے تعمیر کی جائے گی، شامل ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JVjWe4m
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
آسٹریلیا کی پہلی موبائل ٹیلی سکوپ بنانے والے پاکستانی ڈاکٹر، جن کی نگاہیں اب مریخ پر ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon