شادی پر دلہن کے لیے تحفے میں گدھے کا بچہ: ’پلیز اس بات کا مذاق نہیں بنانا‘

اذلان شاہ کی جانب سے دلہن کو شادی کا یہ انوکھا تحفہ گدھے کا بچہ دیتا دیکھ کر جہاں لوگ حیران ہوئے وہیں کئی لوگ حسب توقع ان کا مذاق اڑاتے دکھائی دیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2bwRioQ


EmoticonEmoticon