جے یو آئی میں ’الیکٹیبلز‘ کی شمولیت: کیا بلوچستان کی سیاسی بساط پر مولانا کی پوزیشن بہتر ہو رہی ہے؟

اگر بلوچستان کی سیاسی تاریخ پر نظر ڈالیں تو عام انتخابات سے قبل صوبے کی متعدد سیاسی اور قبائلی شخصیات عموماً اُن جماعتوں کا رُخ کرتی ہیں جن کو اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد حاصل ہو۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) بظاہر اب صوبہ بلوچستان میں اپنی سیاسی ساکھ مستحکم کرتی نظر آ رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/m79lc4z


EmoticonEmoticon