پوتن: ’جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے لیکن ہم پاگل نہیں ہیں‘

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ’جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے‘ لیکن ’روس پاگل نہیں ہے‘ اور ’جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا۔‘ واضح رہے کہ گذشتہ چند ماہ سے روس کی جانب سے یوکرین جنگ میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خدشے کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rgiyQTV


EmoticonEmoticon