کلب فٹ: ’لوگ محلوں کے خواب دیکھتے، میں دونوں پاؤں پر چلنے کے‘

ایمن عارف کلب فُٹ کے ساتھ پیدا ہوئیں یعنی ان کا ایک پاؤں مُڑا ہوا تھا۔ اپنا علاج خود کرانے کے بعد اب انھوں نے دوبارہ چلنا شروع کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UH5WfRn


EmoticonEmoticon