’ملزمان میرے خاوند کو قتل کر کے سر اپنے ساتھ لے گئے‘: بنوں میں سکیورٹی صورتحال کے خلاف احتجاج

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں بدامنی کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ میں شریک افراد کا کہنا ہے کہ کئی لوگوں کو دھمکیاں ملی ہیں کہ وہ بھتہ دیں ورنہ ان کو قتل کر دیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eyMfxKR


EmoticonEmoticon