انٹونوف اے این 225: دنیا کا سب سے بڑا طیارہ روسی حملے میں تباہ، اس کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ انٹونوف اے این 225 روسی حملے میں تباہ ہوگیا ہے۔ یوکرینی حکام کے مطابق یہ طیارہ کیئو کے قریب ایک ائیر فیلڈ میں کھڑا تھا جب اس پر شیلنگ ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OX9Ln2x


EmoticonEmoticon