شاہنواز دھانی کی اچھی بولنگ کی بدولت ملتان سلطانز فائنل میں، لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست

اگرچہ سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو وکٹوں پر 163 رنز بنائے تھے لیکن شاہنواز دھانی اور ڈیوڈ ولی کی عمدہ بولنگ نے قلندرز کو 135 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر محدود کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/k1BjC2e


EmoticonEmoticon