برازیل کے شہر پیٹروپولس میں طوفانی بارش سے تباہی کے بعد 191 افراد اب تک لاپتہ

چار دن قبل پیٹروپولیس میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ میں تقریباً 146 افراد ہلاک ہو گئے تھے جب کہ 191 اب بھی لاپتہ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EI7tTWC


EmoticonEmoticon