پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: پاکستان میں پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی کیا صورتحال ہے؟

پاکستان میں ایک عام صارف کو آج سے ایک لیٹر پیٹرول 159 روپے 86 پیسے میں ملے گا اور ملک میں پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گئی ہے لیکن ان قیمتوں میں اضافے کا عالمی منڈی کی قیمتوں سے کیا تعلق ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/yUNYbho


EmoticonEmoticon