روس، یوکرین کشیدگی: یوکرین پر روسی حملے کی جعلی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر گردش

روس نے یوکرین پر تین اطراف سے حملہ کیا ہے تاہم سوشل میڈیا پر کئی صارفین اس سے متعلق جعلی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔ ہم نے ان مناظر کی جانچ کر کے یہ پتا لگانے کی کوشش کی ہے کہ یہ آخر کہاں سے لیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4XMNhvR


EmoticonEmoticon