یوکرین پر روس کا حملہ: یوکرین کے لیے اپنا دفاع کرنا کتنا مشکل ہے؟

روس نے یوکرین پر تین اطراف سے حملہ کر دیا ہے اور یوکرینی افواج تعداد اور اسلحے کے لحاظ سے روس سے کہیں پیچھے ہیں۔ ایسی صورت میں یوکرین اپنا دفاع کیسے کرے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/J6DriN5


EmoticonEmoticon