’سوئز سیکرٹس‘: خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان اور عالمی رہنما جن پر ’ناجائز‘ دولت کو رازداری سے چھپانے کا الزام لگا

’دی سوئز سیکرٹس‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بینک نے مبینہ طور پر دنیا بھر سے ایسے افراد کی دولت کو رازداری سے چھپائے رکھا جو مبینہ طور پر کرپشن، منی لانڈرنگ اور منشیات کی سمگلنگ جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eUE41cz


EmoticonEmoticon