کینسر: غیر معمولی کینسر سے متاثرہ خاتون آٹھ کلو گرام ٹیومر نکلوانے کی منتظر

انگلینڈ میں کینسر کی ایک غیر معمولی قسم سے متاثرہ خاتون اس آپریشن کی منتظر ہیں جس کے ذریعے ان کی ریڑھ کی ہڈی کے قریب بڑھتے ٹیومر یعنی کینسر زدہ ٹشوز کو نکالا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QvBkVCS


EmoticonEmoticon