کرناٹک میں حجاب پر پابندی: کیا حجاب کا تنازع انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی اقدامات کے تسلسل کی ایک کڑی ہے؟

کرناٹک میں حجاب پر بابندی کے باعث ریاست میں تناؤ کی کیفیت ہے جبکہ کرناٹک کی ہائی کورٹ میں حجاب پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت بھی جاری ہے۔ ایسے میں یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ کیا یہ پابندی انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کے بڑھتے رجحان کی ایک کڑی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/y8jcO6N


EmoticonEmoticon