روس، یوکرین تنازع: صدر ولادیمیر پوتن کے سخت سوالات پر روسی انٹیلیجنس سربراہ کی زبان لڑکھڑا گئی

اجلاس کے دوران صدر پوتن کو دیکھا گیا کہ وہ روس کے غیر ملکی انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ سرگئی نیریشکن کو کہتے ہیں 'اِدھر اُدھر کی بات کیے بغیر سیدھا جواب دیں۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BUws2ZE


EmoticonEmoticon