نیوم: صحرائے عرب میں سرسبز جدید شہر بسانے کا منصوبہ دنیا کو ’سبز باغ‘ دکھانے کے مترادف کیوں لگ رہا ہے؟

اندھیرے میں چمکتے ساحل، وسیع عریض صحراؤں والے ملک میں اربوں درخت، مقناطیسی قوت سے خلا میں دوڑتی ٹرینیں، ایک نقلی چاند، صحرائے عرب میں کار سے پاک، کاربن سے پاک 100 میل سے زیادہ طویل سیدھی قطار میں بنایا گیا ایک شہر۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/guLpjMw


EmoticonEmoticon