یوکرین جنگ: کیئو کے عام شہری جو روسی فوج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں

ہم جمعے کو کیئو کی گلیوں میں نکلے تو ہمارا سامنا ایسے بہت سے لوگوں سے ہوا جنھوں نے اپنے ملک کے دفاع کے لیے لگائی جانے والی آواز پر لبیک کہا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/sfoUO4m


EmoticonEmoticon