امریکہ میں سنہ 2019 سے لاپتہ بچی کو پولیس نے ایک خفیہ کمرے سے برآمد کر لیا، والدین پر حوالگی کے حکم پر عمل نہ کرنے کا الزام

ریاست نیویارک میں ایک بچی جو سنہ 2019 میں گُم ہو گئی تھی، پولیس کے مطابق اسے ایک خفیہ کمرے سے برآمد کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jvOpHVc


EmoticonEmoticon