پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر منشیات کی ’بڑھتی ہوئی سمگلنگ‘، وجہ کیا ہے؟

پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہوں پر تعینات حکام کے مطابق اس سرحد پر منشیات کی سمگلنگ میں 'بے تحاشہ اضافہ' ہوا ہے اور صرف دسمبر 2021 سے فروری 2022 تک سوا تین ارب روپے سے زیادہ مالیت کی منشیات پکڑی گئی ہے۔ تاہم اینٹی نارکوٹکس فورس سے اس بابت سوال کیا گیا تو انھوں نے کوئی واضح جواب نہیں دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vsCFOo9


EmoticonEmoticon