شاہین آفریدی کے چھکے میچ کو سُپر اوور میں لے گئے، لیکن زلمی نے قلندرز کو ہرا دیا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو دنیا ایک ورلڈ کلاس بولر کے طور پر جانتی ہے لیکن پیر کی شب قذافی سٹیڈیم میں ان کا نیا روپ بھی دیکھنے کو ملا جب ان کی جارحانہ بیٹنگ نے لاہور قلندرز کو یقینی شکست سے بچاتے ہوئے میچ کو سُپر اوور میں لا کھڑا کیا۔ تاہم زلمی نے اس میچ میں فتح حاصل کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/k4vBLUK


EmoticonEmoticon