اقرار الحسن: حکومتی ترجمان شہباز گل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت خود مقدمہ درج کرائے گی

پاکستان کے شہر کراچی میں پیر کی شب معروف صحافی اقرار الحسن پر مبینہ طور پر انٹیلیجنس بیورو کے اہلکاروں کی جانب سے تشدد کے بعد ادارے کی جانب سے پانچ اہلکاروں کو بھی معطل کر دیا گیا ہے تاہم تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GW6ubfw


EmoticonEmoticon