لاہور قلندرز پی ایس ایل کے فائنل میں، اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھ رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چھ رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RKuq2wx


EmoticonEmoticon