پی ایس ایل 7 پر سمیع چوہدری کا کالم: ’شاہین آفریدی کے بولر بازی لے اڑے‘

فائنل جیسے اہم ترین پریشر میچ میں جب شان مسعود اور رضوان کا اوپننگ سٹینڈ توقعات کے برعکس جلد ٹوٹا تو سلطانز کا مڈل آرڈر گڑبڑا گیا اور یہ سمجھ ہی نہ پایا کہ اب یہاں سے کس رخ کو جائیں کہ جیت ہاتھ لگے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lYAvI8m


EmoticonEmoticon