بینن برونز: لوٹے گئے مال میں شامل کانسی کے نایاب مجسمے کی برطانیہ سے نائجیریا واپسی

سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف ایبرڈین نے کانسی کے جس نایاب مجسمے کی 'غیر اخلاقی' حصول تسلیم کرنے کے بعد اسے نائجیریا کے حوالے کیا تھا، یہ اب اپنے آبائی علاقے پہنچ گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wLyakN5


EmoticonEmoticon