روس، یوکرین کشیدگی پاکستان میں گندم کی درآمد کو کس حد تک متاثر کر سکتی ہے؟

پاکستان رواں مالی سال میں لگ بھگ 70 کروڑ ڈالر کی گندم درآمد کر چکا ہے جس کا اسی فیصد سے زیادہ حصہ روس اور یوکرین سے درآمد کیا گیا۔ مگر ان دونوں ممالک میں حالیہ کشیدگی کیا درآمدی گندم کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GNf2JoB


EmoticonEmoticon