چین کی کمیونسٹ پارٹی: چینی میڈیا اس بیانیے کو کیوں فروغ دے رہا ہے کہ ملک کی ترقی کا راز کمیونسٹ پارٹی کے پاس ہے؟

چین کی کیمونسٹ پارٹی اس وقت 'چار اعتمادی' ڈاکٹرائین یعنی راہ عمل، نظریہ، نظام اور چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کو اپنائے ہوئے ہے۔ تاہم حالیہ ماہ میں چین کے ذرائع ابلاغ میں ’تاریخ پر اعتماد‘ کے موضوع پر تبصرے شائع کیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BzU4DNu


EmoticonEmoticon