ٹیروسار: برطانیہ میں سب سے بڑے اڑنے والے ڈائنوسار کے فوسل کی دریافت

جراسک دور کے سب سے بڑے ڈائنوسار ’ٹیروسار‘ کے باقیات سکاٹ لینڈ کے جزیرے سکائی کی چٹانوں پر ملے ہیں۔ خیال ہے کہ ٹیروسار 17 کروڑ سال قبل آسمان میں اڑا کرتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4eBT5Xu


EmoticonEmoticon