بپی لہری: ’بمبئی سے آیا میرا دوست‘ کے گلوکار اور موسیقار وفات پا گئے

معروف موسیقار اور انڈیا میں ڈسکو میوزک کے سرخیل بپی لہڑی کی رات گئے ممبئی کے ایک ہسپتال میں موت واقع ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/0hekrjN


EmoticonEmoticon