خیال کیا جاتا ہے کہ ایچ آئی وی کی ایک امریکی مریض اس مرض سے صحت یاب ہونے والی دنیا کی تیسری انسان اور پہلی خاتون بن گئی ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرانسپلانٹ کے طریقے میں ایمبلیکل کارڈ یعنی نال کے خون کا استعمال کیا جاتا ہے جو ایچ آئی وی کے زیادہ تر مریضوں کے لیے خطرناک یا موزوں نہیں ہوتا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kNlr1Uj
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
ایڈز: ایچ آئی وی سے دنیا کی پہلی خاتون کی ’صحتیابی‘، مگر اس طریقہ علاج پر خدشات کیا ہیں؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon