اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو پی ایس ایل سے باہر کر دیا، جمعے کو قلندرز سے مقابلہ ہوگا

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اس جیت کی وجہ سے جمعے کو دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کے سامنے ہوگی جہاں دونوں ٹیمیں ایک ہی بات سوچ رہی ہوں گی کہ فائنل میں کیسے پہنچا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/G0QkcFs


EmoticonEmoticon