ایران احتجاج: نیکا شکارامی کے خاندان کو ان کی ’موت کے بارے میں جھوٹ بولنے پر مجبور کیا گیا‘

سرکاری ٹی وی دکھایا گیا کہ نیکا شکارامی کے چچا مظاہروں کی مذمت کر رہے ہیں۔ اسی دوران ایک اہلکار یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ’بدمعاش یہ کہو۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Yru46f


EmoticonEmoticon