لبنان: اپنے ہی پیسے نکالنے کے لیے بینک لوٹ لیا

شدید مالی بحران کے شکار لبنان میں لوگ بینکوں سے اب محدود رقم ہی نکلوا سکتے ہیں۔ ایسے میں کچھ لوگوں نے قانون ہاتھوں میں لیتے ہوئے اپنے پیسے بینکوں سے نکالنے کے لیے بینک تک لوٹے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FV3WxqL


EmoticonEmoticon