’سُست رفتار‘ لانگ مارچ: کیا عمران خان عوامی طاقت کے ذریعے آرمی چیف کی تعیناتی پر اثرانداز ہو سکتے ہیں؟

سابق وزیر اعظم عمران خان گذشتہ کئی دنوں سے اپنے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کا پہلا بڑا پڑاؤ اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی کو قرار دے رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر مطالبہ جلد عام انتخابات کا انعقاد ہی ہے تو لانگ مارچ کو منزل تک پہنچانے میں اتنی تاخیر کیوں کی جا رہی ہے؟ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی آخر حکمت عملی ہے کیا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VUvpAYl


EmoticonEmoticon