اچھی نیند بہتر سیکس لائف کے لیے کتنی ضروری ہے؟

نیند پر کی جانے والی اکثر تحقیق میں اسے تنہا رویہ خیال کیا جاتا ہے۔ حالانکہ اکثر بالغ افراد تنہا نہیں سوتے۔ ڈاکٹر وینڈی ٹروکسل نے اس معاملے پر تحقیق کی ہے کہ ایک جوڑے کے درمیان جنسی اور رومانوی تعلق اس بات سے کیسے متاثر ہوتا ہے کہ وہ ایک بیڈ شیئر کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/epyGdg1


EmoticonEmoticon