امریکہ میں بڑے بڑوں سے فراڈ کر کے ’ارب پتی‘ بننے والی خاتون کو 11 سال قید کی سزا

امریکہ میں تھیرانوس کمپنی کی بانی ایلزبتھ ہومز، جنھیں 'دنیا کی سب سے کم عمر خود ساختہ خاتون ارب پتی' قرار دیا گیا تھا، سرمایہ کاروں کے ساتھ فراڈ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر 11 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/PhlE3uX


EmoticonEmoticon