چین کے بحری جہاز انڈیا کے ممکنہ میزائل تجربے کی راہ میں کیسے رکاوٹ ڈال رہے ہیں؟

بحیرہ عرب میں موجود چین کے دو ’تحقیقی‘ بحری جہاز انڈین حکام کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں۔ انڈیا نے بین البراعظمی میزائل کے ممکنہ تجربے کے پیش نظر 11، 12 نومبر کو نو فلائی زون کا نوٹس جاری کیا تھا مگر چینی جہازوں کی موجودگی کے باعث یہ ممکن نہیں ہو سکا تھا جس کے بعد نیا نوٹس 23، 24 نومبر کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EQePWg


EmoticonEmoticon