چور میوزیم سے صرف 9 منٹ میں 16 لاکھ یورو کے سونے کے سکے لے اڑے

چوروں نے پہلے میوزیم کے الارم سسٹم کو سبوتاژ کیا اور پھر اندر داخل ہوئے۔ اندر جانے سے قبل آس پاس کی انٹرنیٹ کی تاریں بھی کاٹ دی گئی تھیں جس کے باعث علاقے میں انٹرنیٹ معطل ہو گیا۔ 

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/G7ToKSd


EmoticonEmoticon