فوج کی کمان میں تبدیلی کی علامت جنرل کی چھڑی کیا ہے؟

منگل کو پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں نئے فوجی سربراہ جنرل عاصم منیر کو سونپی یعنی پاکستان کی بری فوج کی قیادت کی یہ چھڑی اب جنرل عاصم منیر کے ہاتھ میں ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DS8nVOp


EmoticonEmoticon