شمالی کوریا کے سربراہ کی ’پراسرار‘ بیٹی جو کم جانگ ان کی جانشین بن سکتی ہیں

شمالی کوریا کے رہنما کی بیٹی ایک ہفتے میں دوسری بار عوامی سطح پر سامنے آئی ہیں جس نے ایسی افواہوں کو جنم دیا ہے کہ وہ ان کی جانشین ہو سکتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LUapyNE


EmoticonEmoticon